گردی

اس کیٹا گری میں 8 خبریں موجود ہیں

حسن نصر اللہ کا قتل اسرائیل کی بزدلانہ دہشت گردی ہے ،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کو اسرائیلی کا بزدلانہ اقدام ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حسن نصر اللہ کی پوری زندگی اسرائیل…

 دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…

قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوناہوگا،وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 4سال ملک میں دہشت گردی کو فروغ دیا۔ دہشت گردوں کو واپس لا کر بسایا گیا۔ قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد…

اپنے ہی ملک پر حملہ کرنے کو دہشت گردی کہتے ہیں غلطی نہیں، مریم نواز

لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشروط معافی کے بیان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا…

دہشت گردی کو روکنے کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، پینٹاگون ترجمان

واشنگٹن: پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…

افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی تشویشناک ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی تشویش ناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پائیدار امن مشترکہ ہدف ہے، افغان حکومت کو…

پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل دہشت گردی کا خطرہ بتایا جارہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے جہانزیب…

سوشل میڈیا پر سائبر دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سخت قانون تیار

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) وفاقی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ 2016میں ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دے کر کئی سیکشنز اور شقیں تبدیل کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پیکاایکٹ 2024میں 4نئے سیکشنزاور درجن…