چھکے

اس کیٹا گری میں 6 خبریں موجود ہیں

پولارڈ کا لاٹھی چارج، راشد خان کو ایک اوور میں 5 چھکے لگادیے

انگلینڈ میں جاری دی ہنڈریڈ لیگ میں کیرون پولارڈ نے افغان باؤلر راشد خان کو ایک اوور میں 5 چھکے لگاکر حیران کردیا۔ دی ہنڈریڈ کرکٹ لیگ میں سدرن بریو کی نمائندگی کرتے ہوئے پولارڈ نے افغان اسپنر راشد خان…

اسکاٹش کھلاڑی مائیکل جونز کے چھکے نے سولر پینل توڑ دیا، ویڈیو وائرل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں انگلینڈ کے خلاف اسکاٹش کھلاڑی مائیکل جونز کے چھکے سے سولر پینل ٹوٹ گیا۔ برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے 6.2 اوورز میں بغیر کسی…

بابر اعظم کے ایک اوور میں 4 بلند و بالا چھکے! ویڈیو وائرل

کپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ کے بینجمن وائٹ کو چار چھکے کیا مارے ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی۔ ڈبلن کے کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے…

پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ

پاک آئرلینڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان گزشتہ روز 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا…

دنیائے کرکٹ کی بے بی ٹیم نیپال کے بیٹر کا بڑا کارنامہ، لگاتار 6 چھکے جڑ دیے

نیپال کا شمار کرکٹ کی دنیا میں نو آموز اور بے بی ٹیموں میں کیا جاتا ہے لیکن اس کے بیٹر نے ایک اوور میں لگاتار 6 چھکے جڑ کر دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ کرکٹ گرگٹ کی طرح…

نیپال کے بیٹر دیپندر سنگھ ایری نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیئے

نیپال کے کرکٹر دیپندر سنگھ ایری نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیئے۔ دیپندر سنگھ نے یہ کارنامہ قطر کے خلاف اے سی سی پریمیئر کپ میں انجام دیا ، انہوں…