چھوٹے

اس کیٹا گری میں 5 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ” کاروبار کارڈ “ اسکیم متعارف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں میڈیم کاروبار کے لئے چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم پر اتفاق…

آسٹریلیا میں 16 سال سے چھوٹے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے۔ آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ مجوزہ قوانین اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش…

تھائی لینڈ میں چھوٹے طیارے کو حادثہ، سوار تمام افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ کے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں ڈومیسٹک پرواز کے…

چھوٹے بھائی نے بجلی بل پورے ملک میں بڑھائے، بڑے نے پنجاب میں کم کردیے، شرجیل میمن

سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چھوٹے بھائی نے بجلی کے بل بڑھائے،بڑے بھائی نے پنجاب کیلئے کم کردیے، مریم نواز کی تقریر سن کر افسوس ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صرف…

فضل الرحمان چھوٹے میاں صاحب کو مشورہ دے چکے تھے، پنگا مت لو، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ اسلام آباد سے جاری بیان میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ…