پارلیمانی

اس کیٹا گری میں 6 خبریں موجود ہیں

پارلیمانی سیکریٹریز کیلئے لگژ ری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی

حکومت پنجاب نے پارلیمانی سیکریٹریز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پارلیمانی سیکریٹریز اور افسران کیلئے 76 گاڑیاں خریدی جائیں گی،ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے 76 لگژری گاڑیاں خریدنے کی درخواست کی…

وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے پارلیمان میں آئینی ترمیم کل پیش کئے جانے کا امکان ہے،آئینی ترامیم کے معاملے پر وزیراعظم نے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آج حکومتی اتحادی جماعتوں کے…

پی ٹی آئی نے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی جانب سے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔حافظ فرحت عباس…

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس…

حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 11 ارکان اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری مقرر

بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 11 ارکان اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ پارلیمانی سیکرٹریز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہےاور محکموں کے قلمدان بھی سونپ دئیے گئے ہیں، مسلم لیگ ن کے…

پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی

پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فاروق ایچ نائیک،انوشہ رحمان،حامد خان اور محسن عزیز کمیٹی میں شامل ہونگے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف،شازیہ مری،لطیف کھوسہ اور علی محمد خان بھی کمیٹی کا حصہ…