ٹرمپ

اس کیٹا گری میں 34 خبریں موجود ہیں

کاملا ہیرس سے ہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہارنے کی صورت میں وہ دوبارہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ…

ڈونلڈ ٹرمپ

ریپبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف…

ڈونلڈ ٹرمپ کا کاملا ہیرس کے ساتھ دوبارہ صدارتی مباحثے سے انکار

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور صدارتی مباحثے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیرس کے ساتھ ایک…

اگر ہیرس صدر بنی تو اسرائیل تباہ ہوجائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہیرس صدر بنی تو اسرائیل تباہ ہوجائے گا۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے جبکہ میرا سارا کیرئیر اسرائیل کو سپورٹ کرتے…

ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ری پبلکن رہنما ڈک چینی نے ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ کی سپریم کورٹ کے قائم مقام جسٹس جوآن…

ڈونلڈ ٹرمپ کی بانی فیس بک کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کتاب “سیو امریکہ” اگلے ہفتے شائع ہو…

انتخابی بغاوت کیس،ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف نئی فرد جرم عائد

واشنگٹن: انتخابی بغاوت کیس میں سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نئی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق استغاثہ نے نظر ثانی شدہ فرد جرم میں چاروں پرانے…

ہم ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 سال نہیں چاہتے، باراک اوباما

شکاگو: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے موجودہ صدر جو بائیڈن کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنا دوست قرار دے دیا۔ ہم ٹرمپ کی حکمرانی کے مزید 4 برس نہیں چاہتے کیوں کہ اس کے نتائج بہت برے ہوں گے۔…

ڈونلڈ ٹرمپ ہی امریکا کے اگلے صدر ہونگے، معروف نجومی کی پیشگوئی

امریکی صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے سے متعلق درست پیش گوئی کرنیوالی معروف نجومی ایمی ٹرپ نے امریکا کے اگلے صدر کا نام بتادیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ دعوی کیا ہے کہ…