نیلم
وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت
وادی نیلم میں سطح سمندر سے14ہزار 174فٹ بلندی پر 2 نئی جھیلیں دریافت ہوئی ہیں۔ گریس ویلی میں نئی جھیلوں کو مقامی ہائیکر ندیم منہاس نے ٹیم کے ہمراہ دریافت کیا،نئی جھیلوں کو مچک جھیل، چھمبر جھیل کے نام سے…
وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے مطالبہ
وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے تاجروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اورگیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے مطالبہ کر دیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ امجد خان صدر گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے…
وادی نیلم ،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری
وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رتی گلی روڈ پر جیپ حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک سیاح جاں بحق،تین زخمی ہوئے۔ حادثے کا شکار ہونے…
نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ ، حالیہ خرابی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش
وزیراعظم کی زیر صدارت نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پراجیکٹ میں پیداہونیوالی حالیہ خرابی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی دائیں اور…
جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں
جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں، عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے…
دریائے نیلم
مظفر آباد میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جا گری ، حادثے…
ایک مداح مجھ سے لڑکی بن کر بات کرتا تھا، نیلم منیر کا انکشاف
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مداح مجھ سے کافی عرصے تک لڑکی بن کر بات کرتا رہا۔ نیلم منیر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی نجی…
اٹھمقام کے قریب دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ مل گئی ، مزید 8 لاشیں برآمد
اٹھمقام کے قریب دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ کریم آباد کے مقام پر دریا سے مل گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سے مزید 8 افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دی گئیں ، ڈپٹی کمشنر کا…
دریائے نیلم
آزاد کشمیر کی تحصیل اٹھمقام میں دریائے نیلم میں گاڑی گرنے کے نتیجے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کیل سے تاؤبٹ جانے والی مسافر جیپ کو کریم آباد کے مقام پر حادثہ پیش آیا، گاڑی میں…