ملازمت

اس کیٹا گری میں 13 خبریں موجود ہیں

لیسکو کا بجلی چوری میں ملوث افسران و ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوری میں ملوث افسران و ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لیسکو میں انسداد بجلی چو ری مہم کے حوالے سے انجینئر شاہد حیدر کی زیر صدارت…

، مولانا کی ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزمسترد

جمعیت علمائے اسلام (ف)نے صرف چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کو تجویز کو مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن…

فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، انٹیلی جنس چیف ملازمت سے فارغ

بنگلادیش کی فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے۔ بنگلادیش کے انٹرسروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل ضیا الاحسن کو ملازمت سے برطرف کردیا…

چیف جسٹس کو مدتِ ملازمت کی توسیع میں دلچسپی نہیں، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے بقول انہیں مدت ملازمت کی توسیع میں دلچسپی نہیں ہے، ایڈہاک ججز تعینات ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کیلئے مفت بس سروس شروع کرنے کا اعلان

کراچی اور گلگت کے بعد اب اسلام آباد میں بھی پنک بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جو ملازمت پیشہ خواتین خصوصاً طالبات کے لیے مفت ہو گی۔  پنک بس سروس کا آغاز گرمیوں کی تعطیلات ختم ہوتے…

پاکستان اور امریکا کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے نیویارک

پاکستان اور امریکا کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہو گیا۔ نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا دورہ کیا، اس…

بیرون ملک ملازمت میں دلچسپی کے حامل پاکستانیوں کیلئے اہم مشورہ

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ  نے غیر ملکی ملازمت کے متلاشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف درست اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے رابطہ کریں تاکہ وقت، پیسے اور ان کی توانائیوں کے ضیاع سے بچا جا سکے۔ حکام…

بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلان

ممبئی(این این آئی)بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو جاب آفر کردی۔تفصیلات کے مطابق وشال ددلانی نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ تشدد کو سپورٹ نہیں کرتے…

ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی، 2 ہاکی پلیئرز کو ملازمت مل گئی

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی پر عملی اقدامات کا آغاز ہو گیا۔ اس سلسلے میں زرعی ترقیاتی بینک کے صدر نے وفد کیساتھ وفاقی مشیر راناثنااللہ سے ملاقات کی جب کہ نیشنزکپ کے مقابلوں میں شریک…

حکومت نے چیف جسٹس کو مدت ملازمت میں توسیع دی تو پیپلز پارٹی مخالفت کرے گی، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوجانا چاہیے اور اگر حکومت نے انہیں توسیع دی تو پیپلز پارٹی اس…