ملائیشیا
ملائیشیا کی سستی ترین ائیر لائن ائیر ایشیا نے کراچی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا
ملائیشیا کی سستی ترین ائیر لائن ائیر ایشیا ایکس نے کراچی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ائیر ایشیا ایکس کی پہلی پرواز کوالالمپور سے 315 مسافر لے کر کراچی پہنچی۔ انتظامیہ کی…
عبداللہ احمد بداوی
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عبداللہ بداوی کو سانس لینے میں دشواری کے باعث گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کر گئے،…
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ملکوں سے مزید 93 پاکستانی بے دخل
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ملکوں سے اڑتالیس گھنٹوں میں مزید 93 پاکستانی بے دخل کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بے دخل ہونے والے 93 پاکستانیوں میں چھ بلیک لسٹ بھی شامل ہیں، امیگریشن ذرائع کا کہنا…
ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کیلئے 40 ٹن امدادی سامان کل روانہ کیا جائے گا
اسلام آباد: ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کے لیے 40 ٹن امدادی سامان کل کوالالمپور روانہ کیا جائے گا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل…
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ
ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم 3 روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور جام کمال نے انور ابراہیم کوالوداع کیا،وزیراعظم نے کہا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو دہائیوں…
صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔ ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت اعلی…
ملائیشیا کے وزیراعظم 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
ملائیشیا کے وزیراعظم 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا استقبال کیا،ملائیشیا کے وزیراعظم کو 21توپوں کی سلامی دی گئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی کابینہ کے ارکان بھی استقبال…
ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے
ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انورابراہیم 2 سے 4 اکتوبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، دورے کے دوران معزز مہمان پاکستانی وزیر اعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور عالمی اور علاقائی…
پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ کیلیے ملائیشیا روانہ
پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کرنے کے لیے ملائیشیا روانہ ہو گئی ہے ٹیم کی قیادت عماد بٹ کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کرنے…