لبنان
غزہ، اسرائیلی حملوں میں مزید 25 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 25 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ،7 زخمی، وسطی غزہ میں حملے میں کم از کم 2 افراد…
عالمی برادری کو غزہ اور لبنان کی صورتحال پر کردار ادا کرناچاہیے،شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو غزہ اور لبنان کی صورتحال پر کردار ادا کرناچاہیے،اسرائیلی مظالم سے ایسی آگ بھڑک رہی ہے جو خطے کو لپیٹ میں لے گی۔ ڈی ایٹ سمٹ کے موقع پر فلسطین اور…
شام میں پھنسے 350 پاکستانی لبنان پہنچ گئے
شام میں محصور پاکستانیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا ہے اور اب تک 350 سے زائد پاکستانی بحفاظت لبنان کی سرحد تک پہنچ چکے ہیں۔ حکومت پاکستان نے شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کے انخلا کے لیے اقدامات…
سیز فائر کے باوجود اسرائیلی افواج کی لبنان پر شدید بمباری، 78 شہری شہید
اسرائیلی افواج کی سیز فائر معاہدے کے باوجود لبنان پر شدید بمباری، جس میں مزید 78 شہری شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے کہا اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے درمیانی فاصلے پر مار کرنے والے میزائلوں کے اسٹور…
اسرائیلی وزیراعظم کا لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف کرلیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے حسن نصراللہ پرحملے کا بھی اعتراف کیا ہے ،انہوں نے کہا حزب اللہ کی کمیونی کیشن ڈیوائس اور حسن نصراللہ…
اسرائیل کی شدید بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید، لبنان کے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
غزہ میں اسرائیلی کے حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید جبکہ لبنان پر شدید بمباری سے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹا دیئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے…
اسرائیل حزب اللہ کیساتھ جنگ بندی پر تیار
اسرائیل لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار ہو گیا۔ نگران لبنانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی سفیر نے بتایا 5 نومبر سے قبل جنگ بندی ممکن ہے۔ اسرائیلی سرکاری میڈیا نے لبنان جنگ بندی…
الخدمت فاؤنڈیشن کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دوسرا طیارہ 17 ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا۔ لبنان میں پاکستان کے سفیر سلمان اطہر نے دیگر حکام اور الخدمت کے نمائندوں کے ہمراہ سامان وصول کیا۔ جس میں سلیپنگ بیگز، خیمے،…
غزہ پر بمباری سے مزید47 فلسطینی شہید، لبنان میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 47 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا ۔ دوسری جانب سے لبنان میں اسرائیلی کے 4 فوجی مارے گئے۔ بیت لاھیہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے…
لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں، انتونیو گوتریس
جنیوا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اقوام…