قیمتیں
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود 49 فیصد شیئرز کی قیمتیں گر گئیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کا تسلسل برقرار رہا۔ تیزی کے باوجود 49.33 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ حصص کی مالیت میں 20ارب 13 کروڑ 92 لاکھ ایک ہزار 220 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان…
مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92…
مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہو گیا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27…
مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔ خا م تیل کی سپلائی پہلے ہی متاثر ہے…
گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری، قیمتیں بڑھ گئیں
چین میں گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری کے نتیجے میں پاکستان میں گدھوں کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمت 3 لاکھ روپے…
بجلی کی قیمتیں ناقابلِ برداشت، ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر توانائی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابلِ برداشت ہے۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستان میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے متعلق اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78…
سولر پینلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں، فی واٹ قیمت 30 روپے سے 32 روپے تک پہنچ گئی۔ رواں سال اپریل میں سولر پینل کی فی واٹ قیمت 39 سے 40 روپے تھی، مئی…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
غزہ میں جنگ بندی کی بڑھتی ہوئی توقعات اور چین میں مانگ کے بڑھتے ہوئے خدشات پر خام تیل کی قیمت تقریباً دو فیصد گر کر چھ ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ برینٹ فیوچر 1.39ڈالرکمی سے 81.01…
وزیر خوراک پنجاب نے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتیں بتا دیں
وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتیں بتاتے ہوئے مہنگا آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ لاہور اور راولپنڈی میں 10 کلو آٹے…