قائمہ
پی سی بی کو وزارت سے نکال کر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے پر قائمہ کمیٹی
پی سی بی کو وزارت سے نکال کر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے پر قائمہ کمیٹی نے تشویش کا اظہار کر دیا۔ کیا رولز کے مطابق پی سی بی کو وزارت سے نکالا گیا ہے؟ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی…
”بل بل پاکستان“ پر گانا بنانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا
”بل بل پاکستان“پر گانا بنانے کا معاملہ بھی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا، عامر ڈوگرنے کہا کہ کوئی عوام کی ترجمانی کرے تو اٹھا لیا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بل…
عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی…
قائمہ کمیٹیاں
مسلم لیگ ن نے اپنے حصے کی قائمہ کمیٹیاں بھی پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادی جماعتوں کو دے دیں۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹے کے مطابق مسلم لیگ ن کو 13 اور پیپلز پارٹی کو…
قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دیئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔ سرکلر کے مطابق قائمہ کمیٹی ایوی ایشن 19 اراکین…
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن 12 اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 9 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں ملیں گی۔ پیپلز…