طبقے

اس کیٹا گری میں 10 خبریں موجود ہیں

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پر جو اضافی بوجھ ڈالا گیا اسے کم کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا آئی ایم ایف پروگرام کیلئے دوست ممالک…

تنخواہ دار طبقے کی ٹیکس میں اضافے کیخلاف احتجاجی ریلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تنخواہ دار طبقے کی الائنس نے ٹیکسز میں اضافے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق سیلرڈ کلاس الائنس کی جانب سے تنخواہوں پر نافذ کیے جانے والے ٹیکسز کے خلاف سعودی پاک ٹاور…

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف پر غور

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیلئے فنڈنگ…

بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف، 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس

نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دے دی گئی۔ اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کر کے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا…

ہم تنخواہ دار طبقے پر اتنا انکم ٹیکس عائد کرنے کے حق میں نہ تھے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر نے کہا ہے کہ ہم تںخواہ دار طبقے پر اتنا انکم ٹیکس عائد کرنے کے حق میں نہ تھے، ہم نے زراعت، خوراک اور تنخواہوں اور برآمدی شعبے کو بچانے کی پوری کوشش…

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیخلاف اعلان جنگ کیا ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے 35فیصد سے زائد سیلری کلاس سے ٹیکس نہ لینے کا دعویٰ کیا تھا ، یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ٹیکس دینے…

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کے دوران کہی، اس موقع پر وزیر اعظم نے وزیرخزانہ کی…

سینیٹ کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: سینیٹ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی سفارش کر دی۔ سینیٹ میں دیگر سفارشات کے علاوہ موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کے لیے سستے پٹرول کا طریقہ کار وضع کرنے…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، ٹیکس سلیب میں ردو بدل

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،ٹیکس سلیب میں ردو بدل ممکن ہے۔ جب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس…

بجٹ میں پیوند لگائے گئے، ٹیکس سے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ پڑے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ میں صرف پیوند لگائے گئے۔ ٹیکس سے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ پڑے گا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر کڑی تنقید کرتے…