سولر
سولر پینلز ایک سے دو لاکھ روپے تک مہنگے ہو گئے
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، 5 سے 15 کلوواٹ کے سولر سسٹم ایک سے 2لاکھ روپے مہنگے ہوگئے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سسٹم پر قیمتوں میں…
سولر پینلز کے درآمدی حجم میں کمی، قیمتوں میں اضافے کا امکان
سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے ایک طویل عرصے کے بعد مارکیٹ کے درآمدی حجم میں کمی کے باعث قیمتیں یا تو مستحکم ہو سکتی ہیں یا آنے والے مہینوں میں بڑھ سکتی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق…
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
فیسکو نے اعلان کیا ہے کہ اب گرین میٹرز کی تنصیب کا عمل 3 ماہ کے بجائے صرف 2ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر نے گرین میٹرز جاری کرنے کے عمل کو تیز کرنے کا حکم دیا…
سولر پینلز کی فی واٹ قیمت میں مزید کمی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کمی ہو گئیں، ایک سال کے دوران فی واٹ قیمت 28 روپے تک گر گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مختلف وجوہات کی بناء پر سولر پینلز کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں، لوکل…
پنجاب اسمبلی کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قائم مقام سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی خالد محمود کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر ہاؤسز، ایم…
وزیراعلی ٰپنجاب پروگرام کے تحت سولر پینل کب سے ملنا شروع ہونگے؟اعلان کردیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کااجلاس ہوا جس میں محکمہ تعلیم، صحت، زراعت، لائیو اسٹاک، روڈز سمیت دیگر شعبوں کے حوالے سے فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں پنجاب کی 100 تحصیلوں میں 15 اکتوبر…
بائی فیشل سولر پینلز روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں
عام سولر پینلز کی جدید بائی فیشل سولر پینلز جگہ لینے لگے، یہ روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔ گھروں میں عام طور پر روایتی مونوفیشل سولر پینل کی تنصیب کی جاتی ہے جن کی…
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی
ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ پاکستان بھر میں 5 سے 15 کلو واٹ تک کے سولر پینل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔…
وزیراعلی پنجاب جلد سولر پینلز پروگرام کا افتتا ح کریں گی؟ عظمی بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ا پنی چھت اپنا گھر منصوبے کی ویب سائٹ پر7 لاکھ سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں،وزیراعلی پنجاب جلد ہی کسان کارڈ سے متعلق خوشخبری عوام کو سنائیں گی۔…
مفت سولر پینل دینے کیلئے پہلے مرحلے میں پنجاب کے 2 اضلاع کا انتخاب
پنجاب حکومت کی جانب سے مفت سولر پینل دینے کیلئے ورکنگ پلان مکمل کر لیا گیا۔ سولرائزیشن اسکیم کے تحت پہلے مرحلے میں پائلٹ پروجیکٹ پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز…