سلوک
پاکستان نے اقلیتوں کیساتھ سلوک کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستان میں اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان…
قید کے دوران حسن سلوک ، اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے اہلکاروں کا ماتھا چوم لیا
قید کے دوران حسن سلوک سے متاثر اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے 2 اہلکاروں کی پیشانی چوم لی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ حماس نے حال ہی میں مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا…
سندھ کے ساتھ ہمیشہ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے، بلاول بھٹو
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی کی جانب سے سندھ کے ساتھ ہمیشہ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے…
لاہور ہائیکورٹ کا جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکم
لاہور: عدالت نے جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے جیل میں بنیادی حقوق سے متعلق درخواستوں کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ جس میں کہا گیا کہ خواتین ملزمان…
ریاست کے ستونوں نے بھی ریاست کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا، نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کے ستونوں نے بھی ریاست کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا ہے۔ جھوٹ کی سیاست اور خدمت کی سیاست میں فرق ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے…
پنجاب حکومت کا ہمارے ساتھ سلوک غزہ سے کم نہیں، زین قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ہمارے ساتھ سلوک غزہ سے کم نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام…
ملک سے اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہو گا، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف…
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤ سے ملاقات نہ ہونے پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران…
ملازمین سے ناروا سلوک، برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو سزا
جنیوا: سوئس عدالت نے برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو گھریلو ملازمین سے ناروا سلوک پر قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی عدالت نے ہندوجا خاندان کو انسانی اسمگلنگ کے الزامات…
ائیر پورٹ پر بچی سے ناروا سلوک ، ایوی ایشن ڈویژن نے رپورٹ طلب کر لی
کراچی ایئر پورٹ سکیورٹی فورسز کے افسر کا بچی سے ناروا سلوک کے معاملے پر ایوی ایشن ڈویژن نے رپورٹ طلب کر لی۔ خیال رہے کہ یہ واقعہ 10 مارچ کو جنا ح ائیر پورٹ پر پیش آیا تھا، جس…