زائرین
زائرین عمرہ پرمٹ کے مقررہ وقت سے 4 گھنٹے قبل مکہ مکرمہ، سعودی وزارت حج
سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے لیے پرمٹ کے حصول پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد عمرہ مناسک کی ادائیگی میں سہولت ہے۔ سعودی وزارت حج کے بیان کے مطابق زائرین کو عمرہ پرمٹ کے مقررہ…
بھکاریوں کو روکا نہ گیا تو پاکستانی حج و عمرہ زائرین متاثر ہوں گے، سعودی عرب انتباہ
سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔…
پاکستانی زائرین بغداد ایئرپورٹ پر پھنس گئے
اسلام آباد: پاکستانی زائرین عراق ایئرویز کے 2 طیاروں میں خرابی کی وجہ سے بغداد ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی کے لیے عراقی حکام اور عراق ایئرویز…
حکومت نے ایران اورعراق جانےوالے زائرین کیلئے بڑاقدم اٹھا لیا
وزیراعظم نے بلوچستان کے راستے ایران اور عراق جانے والے زائرین کیلئے خصوصی کمیٹی بنادی ہے۔ خصوصی کمیٹی صوبائی چیف سیکریٹریز سمیت 3 وفاقی سیکریٹریز پر مشتمل ہے،کمیٹی زائرین کیلئے بارڈر اور سمندری راستے کے سیکیورٹی معاملات کو دیکھے گی۔…
چہلمِ امام حسین کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ زائرین کی کربلا آمد
عراق کے مقدس شہر کربلا میں اربعینِ امام حسین کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد زائرین جمع ہوئے، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق رواں سال اربعینِ امام…
ایران میں پاکستانی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق،48 زخمی
ایران میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کا ٹرک سے ٹکر ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہو گئے۔ نواسے رسولؐ امام حسینؓ کے چہلم کے حوالے سے…
لسبیلہ ، ایران سے آنیوالی زائرین کی بس مکران کوسٹل ہائی وے پر کھائی میں جا گری ، 11 جاں بحق
ایراان سے آنے والی زائرین کی بس لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر کھائی میں گرنے کے باعث 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زائرین کی بس کو حادثہ لسبیلہ میں بزی ٹاپ کے…
ایران، بس حادثے میں جاں بحق زائرین کی میتیں آج پاکستان لائی جائیں گی
ایران کے شہر یزد میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں آج وطن واپس لائی جائیں گی۔ کمشنر سکھر فیاض عباسی کے مطابق آج ایران سے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے زائرین کی 28…
ایران، پاکستانی زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
ایران کے شہر یزد میں زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں بے قابو بس کو انتہائی تیز رفتاری…
پاکستانی زائرین
ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس المناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی…