ریٹائرمنٹ

اس کیٹا گری میں 15 خبریں موجود ہیں

اگلے 2 یا 3 سال میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دوں گا، کرسٹیانو رونالڈو

پرتگالی لیجنڈ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ اگلے 2 یا 3 سال میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔ حالیہ انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا…

سعودی عرب:ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ

سعودی عرب میں  سرکاری و خانگی ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری و خانگی ملازمین اب 60 کی بجائے 65 سال میں ملازمت سے ریٹائر کئے…

ملازمین کیلئے نئی ریٹائرمنٹ اسکیم متعارف

خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد ایک نئی اسکیم کو نافذ کیا ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس اسکیم کا باضابطہ…

آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنز کا تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بلے باز بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجانے کے بعد ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کی…

بھارتی کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش…

لیجنڈری فٹبالر ٹونی کروس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جرمن فٹبال ٹیم اور ریال میڈرڈ کلب کے لیجنڈری کھلاڑی ٹونی کروس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ پوسٹ میں 34 سالہ فٹبالر نے اپنی زندگی کے اس بڑے فیصلے کا اعلان…

انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد سری لنکا چھوڑ کر کہاں جا بسیں گے؟

سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے جس کے وہ سری لنکا چھوڑ کر دیار غیر میں بسیرا کریں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لنکا ٹیم…

ورلڈکپ سے قبل کوہلی نے ریٹائرمنٹ سے متعلق کیا کہا؟

بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے چند روز قبل ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے پلان کا بتا دیا۔ کوہلی نے رائل گالا ڈنر میں ایک حالیہ بیان میں اپنے مستقبل کے بارے میں سوچے سمجھے…

جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹڑنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے، لارڈز ٹیسٹ ان کے کیریئر کا…

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے…