رکنیت
پی ٹی آئی کے دو اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم، لیگی ارکان کی بحال
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے دو ارکان کی رکنیت ختم جبکہ ن لیگ اراکین کی بحال کردی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال اعجاز کی رکنیت…
پارٹی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آ گیا۔ اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے تھے اور خان کے ساتھ کھڑے…
اسرائیل نے فلسطینی ریاست کو رکنیت دینے کی قرارداد مسترد کر دی
غزہ اور رفح پر حملے جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 60 فلسطینی شہید ہو گئے، اسرائیل نے اقوام متحدہ کی فلسطینی ریاست کو مکمل رکنیت دینے کی قرار داد مسترد کر دی۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق شہادتوں…
الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کی کُل 77 مخصوص نشستوں پر ارکان…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مستقل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن…
مخصوص نشستوں پر منتخب 3 اراکین سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر منتخب 3 اراکین سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کی رکن سمیتا افضال کی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔ خواتین کی مخصوص نشست…
چینی صدرنے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی حمایت کردی
چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کے ساتھ پیرس میں مشترکہ پریس کانفرنس میں فلسطین۔اسرائیل تنازع اور یوکرین بحران پر چین کا اصولی موقف پیش کیا۔ چینی صدر نے کہا کہ فلسطین۔ اسرائیل…
قومی اسمبلی اجلاس، جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی رکنیت معطل
اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان کی اجازت پر جمشید دستی اورمحمد اقبال خان کی رکنیت معطل کر دی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے سوال کیا کہ 18 اپریل کو صدر کے خطاب کے دوران جمشید دستی…
فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کا فیصلہ آج ہو گا
کیلیفورنیا: فلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کا فیصلہ آج ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست پر آج غور ہو گا۔…
فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سیکیورٹی کونسل میں عدم اتفاق
نیویارک: فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سیکیورٹی کونسل میں اتفاق نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق مالٹا کی سفیر ونیسا فریزیئر کی سربراہی میں سیکیورٹی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل…