رفت

اس کیٹا گری میں 9 خبریں موجود ہیں

استنبول میں روس یوکرین مذاکرات، قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی پرپیش رفت

ترکی کے شہراستنبول میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یوکرینی وزیردفاع  کے مطابق دونوں ممالک نے کے درمیان ایک، ایک ہزارقیدیوں کے تبادلے پراتفاق کیا ہے، قیدیوں کا تبادلہ طے شدہ…

امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت

امریکا اور یورپی یونین کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے اہم اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا اور متعدد تجارتی دستاویزات کا تبادلہ بھی کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق،…

کراچی کی 11 شاہراہوں پر کیب رکشہ کی آمد و رفت پر پابندی

شہر قائد کی 11 مرکزی شاہراہوں پر غیر قانونی رکشاؤں کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے شہر کی…

رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی عائد

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع ژوب، کچھی اور ضلع موسیٰ خیل کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن…

پاک افغان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمد و رفت کیلئے کھل گیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پرپیدل آمدورفت کا آغاز ہو گیا ہے، صرف پاسپورٹ ویزا کے حامل مسافروں کو افغانستان…

بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، آمد و رفت متاثر

بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے آمد و رفت متاثر ہو گئی۔ بارش کی وجہ سے حب ندی پل کا متبادل راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، جس سے بلوچستان کی براہ راست…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیش رفت

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہ پرویز خٹک کی بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد کردی گئی ۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے پرویز خٹک کی درخواست خارج کی،احتساب عدالت کے جج محمد علی…

دھماکا ، ٹرینوں کی آمدو رفت معطل

حیدر آباد کےعلاقے کچا قلعہ مکی شاہ روڈ سے متصل ریلوے ٹریک کے قریب کریکر دھماکا ہوا ، ریلوے ٹریک محفوظ رہا تاہم کچھ دیر کیلئے ٹرینوں کی آمدورفت معطل رہی۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی ، اطلاع…

چیئرمین پی سی بی سے نیوزی لینڈ بورڈ چیف کی ملاقات، اہم پیش رفت

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹو افسر نے ملاقات کی جس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوسی سے نیوزی…