رجسٹرڈ

اس کیٹا گری میں 9 خبریں موجود ہیں

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست ، چیئرمین پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں

 الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے تاہم پاکستان تحریکِ انصاف کے پارٹی چیئرمین کا نام تاحال اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ فہرست کے مطابق الیکشن کمیشن میں 166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں ،…

سندھ حکومت کا گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان

سندھ حکومت نے صوبے میں گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل میمن نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ایکسائز کی کل اہم میٹنگ ہوئی…

رواں سال دبئی میں 3968 پاکستانی، 7860 نئی بھارتی کمپنیاں رجسٹرڈ

دبئی چیمبر آف کامرس کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 3 ہزار 968 نئی پاکستانی کمپنیاں دبئی میں رجسٹرڈ ہوئیں۔  نئے اعدادوشمار کے مطابق دبئی میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے والی بھارتی کمپنیوں کی تعداد میں…

حکومت نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کر دی

حکومت پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے ۔ وزارت ریاستیں و سرحدی امور کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کے 30 جون…

ملک کی تین بڑی جماعتوں نے امریکہ میں لابنگ کیلیے اپنی رجسٹرڈ فرم کو ایکٹو کردیا

اسلام آباد(زائد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )پاکستان کی تین بڑی جماعتوں نے امریکہ میں اپنی پارٹی قیادت کی بہتر لابنگ کیلیے اپنی رجسٹرڈ فرم کو ایکٹو کردیا ہے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق تینوں جماعتوں…

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی، اعداد وشمارجاری

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کی تازہ ترین تعداد جاری کر دی، رجسٹرڈووٹرز کی تعداد 13 کروڑ4 لاکھ 44 ہزار 891 ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈووٹرز کی تعداد 13 کروڑ4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی…

انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں اور ٹیکس دہندگان کے بارے میں ایف بی آرکو معلومات فراہم نہ کرنے والے بینک افسران کو جرمانے اور ایک سال تک کی قید کی سزا دینے کا فیصلہ…

تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 23 ہزار سے زائد تاجر رجسٹرڈ

ایف بی آر کے مطابق لاہور سے 7 ہزار 297 تاجروں نے ایپ میں رجسٹریشن کرائی جبکہ کراچی سے 5 ہزار 599 اور راولپنڈی سے 3 ہزار 67 تاجر رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے…

10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو 10مئی کے بعد ایکسائزڈیپارٹمنٹ اپنی تحویل میں لے لیگا۔ موٹرسائیکل اور گاڑیوں والے اپنی غیررجسٹرڈ گاڑیاں جلدرجسٹرڈ کروا لیں، نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان…