دین
دنیا دار اور دین دار کی سیاست میں فرق کو سمجھنا ہو گا، مولانا فضل الرحمان
راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاست تو ابو جہل اور فرعون بھی کرتا تھا۔ لیکن دنیا دار اور دین دار کی سیاست میں فرق کو سمجھنا ہو گا۔…
دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں، علما کرام سے مشاورت کی قومی مہم کا جلد آغاز کیا جائے گا۔ علما کرام نے ہمیشہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور…
معروف عالم دین حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
وفاق المدارس العربیہ پاکستان صوبہ پنجاب کے ناظم ورکن مرکزی مجلس عاملہ66سالہ مولانا قاضی عبدالرشید حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے ہیں۔ قاضی عبد الرشید کو طبیعت خراب ہونے پرمقامی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ…
معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کر گئے
کراچی: سرپرست اعلی متحدہ علماپاکستان اور معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کر گَئے۔ مولانا انتظارالحق تھانوی مایہ نازعالم دین مولانا احتشام الحق کے صاحبزادے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے، وہ مولانا احترام الحق تھانوی کے…
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے
پشاور(طارق وحید)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے۔ کپتان چپل بنانے والے معروف چپل میکر چچا نورالدین نے فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مولانا…