دریائے

اس کیٹا گری میں 20 خبریں موجود ہیں

دریائے سندھ پاکستان کی لائف لائن ہے اسکو نقصان علاقائی امن کیلئے خطرہ، ہائی کمشنر

لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی زیر صدارت پاکستانی نژاد برطانوی وکلا اور ماہرین کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ طاس معاہدے اور قومی اہمیت کے دیگر قانونی پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈاکٹرمحمد…

بھارت سے دریائے چناب کا پانی روکا نہ جا سکا

اسلام آباد: بھارت نے دریائے چناب کا پانی روکنے کی کوشش کی تاہم وہ اپنی اس کوشش میں ناکام رہا۔ بھارت خود اپنے جال میں ہی پھنس گیا اور اسے آبی دہشتگردی الٹی پڑ گئی۔ دریائے چناب کا پانی راستہ…

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب کا پانی روک دیا

بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے چناب کا 90 فیصد پانی روک دیا۔ دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ہو گئی، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چنا ب میں پانی کی آمد 5 ہزار300 کیوسک رہ…

بھارتی آبی جارحیت، بغیر بتائے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، ایمرجنسی نافذ

مظفر آباد: بھارت نے پاکستان کو بتائے بغیر دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی نے الرٹ جاری کر دیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے سے دریائے جہلم میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اور دریائے…

وزیراعظم کا دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی…

دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے دریائے سندھ میں پانی کے بحران پر…

دریائے سندھ میں پانی کی کمی، 25 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

دریائے سندھ میں پانی کی کمی نے 25 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ 2022 میں دریائے سندھ میں 40 فیصد پانی کی کمی تھی، سکھر بیراج پر 25سال میں زیادہ سے زیادہ 53…

دریائے سندھ پر پہلاحق سندھ کے عوام کا ہے،شاہ محمد شاہ

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ پر متنازعہ کینال بنائے جارہے ہیں،عالمی اصول ہے کہ دریا پر حق سب سے پہلے آخری حصہ کا ہوتا ہے،اس مسئلے پر جلدازجلد سی…

دریائے سندھ، قدیم جھولے سے جدید سونے کے ذخائر تک

دنیا کے قدیم ترین اور طویل ترین دریاؤں میں سے ایک دریائے سندھ اب روزانہ کروڑوں روپے کا سونا اگل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ جو کبھی تہذیبوں کو گہوارا کہلایا جاتا تھا اب مسحور کن بن چکا…

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایت

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق در یائے چناب میں قادر آباد بیراج پر پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی…