تاخیر

اس کیٹا گری میں 11 خبریں موجود ہیں

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری میں مزید تاخیر کا خدشہ

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی آئی ایم ایف سے منظوری میں مزید تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے، یہ اجلاس 9 او…

پاسپورٹس کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ، ستمبر تک بیک لاگ ختم ہونے کا امکان

محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجراء میں تاخیر کے معاملے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنا شروع کردیے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے  کا فیصلہ کیا ہے۔…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا روانگی تاخیر کا شکار

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے سری لنکا پہنچنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ مختصر دورہ پر آج رات سری…

پاسپورٹس کے اجرا میں مزید تاخیر کا خدشہ

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے نئی مشکل پیدا ہو گئی، جس کے باعث پاسپورٹس کے اجرا میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن آفس میں لیمینیشن پیپر اور پرنٹنگ مشینوں کی کمی کے باعث شہری پہلے ہی پریشان…

پاسپورٹ بنانے میں تاخیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ

 حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹ بحران کے خاتمے کیلئے اقدامات تیزکردیئے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے پاسپورٹ پرنٹ کرنیوالی نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ریکوزیشن تیار…

پاک بھارت میچ تاخیر کا شکار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ بارش نے شائقین کے انتظار کو مزید طویل کردیا، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان…

باچا خان ایئرپورٹ سے حج پرواز گزشتہ روز سے تاخیر کا شکار

باچا خان ایئرپورٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی حج پرواز گزشتہ روز سے تاخیر کا شکار ہے۔ پرواز 400 سے زائد حجاج کرام کو باچا خان ایئرپورٹ سے جدہ لے جارہی تھی،ایک مسافر کے مطابق پرواز تکنیکی بنیاد…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024…

ججز کی تقرری کے معاملے پر تاخیر نہیں ہونی چاہیے،جوڈیشل کمیشن

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس کے منٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینا تھا،چیئرمین جوڈیشل کمیشن…

فیڈرل بورڈ، گیارہویں کے امتحان میں بدنظمی، پرچہ 45 منٹ تاخیر کا شکار

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) کے گیارہویں کے امتحان میں بدنظمی، پرچہ تاخیر کا شکار ہونے کے باوجود اضافی وقت نہ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجی کالج میں طلباء کے لیے رول نمبرز کے…