بحالی

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش

روسی قونصل جنرل وکٹرووچ نے حکومت کو پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے سنجیدگی کی ضرورت ہے۔  روسی قونصل جنرل نےکراچی کونسل آن فارن ریلیشن…

پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے، ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا…

افتخار چوہدری کی بحالی، نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کا فیصلہ

مخصوص نشستوں کے فیصلے کی طرح ماضی میں افتخار چوہدری کی بحالی، نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کا فیصلہ بھی جمعہ کے روز ہی سنایا گیا۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی کا فیصلہ 20جولائی 2007 بروز…

پاکستان، ایران ،ترکیہ ٹرین آپریشن بحالی میں اہم پیشرفت

پاکستان، ایران ، ترکیہ ٹرین آپریشن بحال کرنے میں اہم پیشرفت  سامنے آئی ہے۔ تینوں ملکوں کے درمیان ٹرین آپریشن بحالی  کے حوالے سے اعلی سطح کا ورکنگ گروپ کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ایک…

چودھری برادران کے تعلقات بحالی کا دعوی، پرویز الہی کی اہلیہ نے تردید کردی

پاکستان مسلم لیگ(ق) کے ترجمان مصطفی ملک نے دعوی کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین سے چوہدری پرویز الہی کے درمیان ملاقات میں چوہدری خاندان کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں تاہم سیاست اپنی اپنی ہوگی دوسری جانب چوہدری پرویز الہی…

ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی، 2 ہاکی پلیئرز کو ملازمت مل گئی

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی پر عملی اقدامات کا آغاز ہو گیا۔ اس سلسلے میں زرعی ترقیاتی بینک کے صدر نے وفد کیساتھ وفاقی مشیر راناثنااللہ سے ملاقات کی جب کہ نیشنزکپ کے مقابلوں میں شریک…

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کیا اور تحریک کو آگے بڑھانے اور حقیقی آزادی کے حصول کے لیے…