ایٹمی
ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، ایٹمی تباہی ٹل گئی، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان اور بھارت کو جنگ کے دہانے سے واپس کھینچا اور ممکنہ ایٹمی تباہی کو ٹال دیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پاک…
ن لیگ نے ایٹمی دھماکے اور جنگ جیت کر کے ثابت کر دیا پاکستان کا دفاع ہم بہتر کرنا جانتے ہیں ،نواز شریف
صدر ن لیگ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ایٹمی دھماکے اور اب جنگ جیت کر کے ثابت کر دیا پاکستان کا دفاع ہم بہتر کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات…
ایران ایٹمی ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ٹرمپ
واشنگٹن، ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑدے ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کہا ہے کہ ایران ہم سے معاہدہ چاہتا ہے لیکن کیسے…
ایران کیساتھ ایٹمی پروگرام پرمذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ کادعویٰ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی پروگرام پربراہ راست مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات شروع ہوچکے ہیں، ہفتے کے روزمذاکرات اعلیٰ ترین سطح پر ہوں…
امریکا اور اسرائیل کا بیان مسترد ، ہر صورت ایٹمی پروگرام کا دفاع کرینگے ، ایران کا اعلان
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اپنے ایٹمی پروگرام کا ہر صورت دفاع کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کےبیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ان نے اپنے ایٹمی پروگرام کا…
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا گیا۔ اسلام آباد اور نئی دہلی میں دونوں ممالک کے ہائی کمیشن حکام نے ایٹمی تنصیبات کی فہرستیں ایک دوسرے کے حوالے کیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے…
بانی پی ٹی آئی بہانہ ہے، پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام نشانہ ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صرف بہانہ ہے، حقیقت میں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام نشانہ ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب…
وزیر اعظم کا ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین…
مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کریں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو وہ بھی ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں کرے گا۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانوی اخبار کو دیے…
ہم ایٹمی قوت ہیں ،اسرائیل حملہ نہیں کر سکتا،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں اسرائیل حملہ نہیں کر سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسرائیل پاکستان کے ساتھ پنگا نہیں لے سکتا،اسرائیل کو پتہ ہے پاکستان سے پنگا لیا تو ایٹمی…