ایئر

اس کیٹا گری میں 28 خبریں موجود ہیں

لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز ای آر821 بڑے حادثے سے بچ گئی۔ 8گھنٹے تاخیر سے لاہور سے جدہ روانہ ہونے والی پرواز نےاڑان بڑھتے ہی ہنگامی لینڈنگ کی،ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق کاک پٹ…

برطانیہ کا مصروف ترین لندن ہیتھرو ایئر پورٹ بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث بند

برطانیہ کا مصروف ترین لندن ہیتھرو ایئر پورٹ بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث بند ہوگیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ایئر پورٹ حکام نے اگلے چند روز تک مسافروں کو ایئر پورٹ کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کی…

جدہ سے لاہور آنے والے قومی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

جدہ سے لاہور آنے والے قومی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ذرائع نے بتایا کہ پرواز پی کے 860 میں 300 مسافر اور عملہ سوار تھا۔ رپورٹ میں…

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

 بھارتی فضائیہ کا جیگوار طیارہ ہریانہ میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فضائیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ امبالہ ایئربیس سے معمول…

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کیلئے دو بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں نمایاں رعایت کا اعلان کر دیا ۔ رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے  ٹورنٹو کینیڈا سے کراچی کے ٹکٹوں پر 10 فیصد…

کراچی ایئر پورٹ

کراچی ایئر پورٹ پر 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ایف آئی اے نے چاروں خواتین کو حراست میں لے لیا۔ شازیہ بانو، ظمیرا عظیم، لبنیٰ اور ثناء شہزادی کو عمرے کی آڑ…

خیبرپختونخوا کی پہلی ایئر ایمبولینس کی ٹیسٹ فلائٹ

پشاور: خیبر پختونخوا میں پہلی ایئر ایمبولینس کی ٹیسٹ فلائٹ کر لی گئی۔ مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہیلی کاپٹر میں ایئر ایمبولینس کے لیے مجوزہ الٹریشنز اور ضروری طبی آلات نصب…

خیبرپختونخوا: سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایئر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کی منظوری

خیبر پختونخوا کابینہ نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایئر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس…

چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنانے کا فیصلہ

بیجنگ: چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئرکوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران چین اور صوبہ پنجاب کے ماحولیاتی بہتری اور اسموگ کے خاتمے کے لیے…

 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن

 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) نے نئے سال 2025 کی آمد پر مسافروں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کینیڈا سے پاکستان…