اپوزیشن

اس کیٹا گری میں 33 خبریں موجود ہیں

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لیکر آئیں گے، اپوزیشن نے گھبرانا نہیں، وزیر قانون

قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لیکر آئیں گے، اپوزیشن نے گھبرانا نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، اس دوران وزیر دفاع…

اپوزیشن کو اپنی ترامیم لانی چاہئیں ، مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کو مشورہ

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پر…

حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں یا اپوزیشن کے ساتھ جلد پتہ چل جائے گا، مولانا فضل الرحمن

پاکستان جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں یا اپوزیشن کے ساتھ جلد پتہ چل جائے گا۔پارلیمنٹ کے اندر تفصیلی بات چیت کر چکا ہوں۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر…

محمود اچکزئی کی شاہد خاقان عباسی کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ)…

اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کا آغاز ہو چکا، بیرسٹر عقیل

اسلام آباد: مشیروزارت قانون وانصاف بیرسٹرعقیل نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے ان ڈائریکٹ مذاکرات کا آغازہو چکا جو 9 مئی کی معافی سےمشروط ہیں۔ مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

اپوزیشن سے مذاکرات پر مسلم لیگ ن تقسیم، کئی لیگی رہنما ناخوش

پاکستان مسلم لیگ (ن)اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر تقسیم ہوگئی اور بعض لیگی رہنما نا خوش ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں دیگر سیاسی امور کے علاوہ اپوزیشن سے…

سینیٹ میں جے یو آئی (ف) کے اپوزیشن میں بیٹھنے سے نمبر گیم تبدیل

پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے اتحاد سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات معدوم ہو گئے۔ سینیٹ میں جے یو آئی ف کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل ہوگیا ہے جس کے بعد سینیٹ…

اپوزیشن اتحاد

اپوزیشن اتحاد نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے مہنگائی اور بدامنی کنٹرول نہیں ہو سکی۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں پی کے میپ کے سربراہ…

اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور: اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور…

اپوزیشن کے کسی بھی گرینڈ الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کسی بھی گرینڈ الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار…