اویس

اس کیٹا گری میں 23 خبریں موجود ہیں

مودی کے مظالم نے دو قومی نظریے کی سچائی ثابت کردی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے مسلمانوں پر مظالم نے قائداعظم کے دو قومی نظریے کو سچ ثابت کر دیا ہے اور ہم نے پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ اویس لغاری…

سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے، اویس لغاری

وفاقی وزیر سرداراویس لغاری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ یہ ایک بزدلانہ اور غیرقانونی اقدام ہے،پانی کا ہر قطرہ ہمارا حق ہے، ہم قانونی، سیاسی اورعالمی…

بجلی چوری پر اب فیڈر کے بجائے متعلقہ ٹرانسفارمر بند ہو گا، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری پر اب فیڈر کے بجائے متعلقہ ٹرانسفارمر بند ہو گا۔ بجلی کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ حکومت توانائی کے…

عوام کو بجلی کے شعبے میں اب بہتری ہی نظر آئے گی، اویس لغاری

وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آج کی تاریخی 7.41روپے گھریلو اور 7.69روپے صنعتی فی یونٹ بجلی قیمت میں کمی ہماری حکومت کا عوام سے کیا گیا دعوی وفا کرنے کی طرف ایک اہم اقدام ہے…

ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری کا کہنا ہے کہ ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی۔ پاکستان کے پہلے فاسٹ ای وی چارجنگ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیرتوانائی اویس احمد خان لغاری…

بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی لائے ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی لائے ہیں۔ اور عوام کو سستی بجلی کی فراہمی پہلی ترجیح ہے۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو…

اویس لغاری کی سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید

وزیر توانائی اویس لغاری نے سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا جس میں وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ ہ سولر پر کوئی ٹیکس نہیں…

اگلی گرمیوں سے قبل بجلی مزید سستی کریں گے، اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ اگلی گرمیوں سے قبل بجلی مزید سستی کریں گے، موٹر سائیکل اور رکشہ کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کی بجلی قیمت کم کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

حکومت ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی متعارف کروانے جارہی ہے، اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی متعارف کروانے جارہی ہے۔ اویس لغاری کی ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر برائے برٹش ہائی کمیشن سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے پاور ڈویژن میں کیے گئے…

نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی، اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ نئی شامل ہونے والی 17 ہزار میگاواٹ بجلی…