انٹرا

اس کیٹا گری میں 11 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 2اکتوبر کو سماعت کیلئے مقررکیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف اکبر ایس بابر کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے  اکبر ایس بابر کو ذاتی حیثیت…

جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کاشیڈول جاری

جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے،انتخابات میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک ہونگے۔…

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، جے یو آئی نے مہلت مانگ لی، فیصلہ محفوظ

جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل کرانے کے لیے ساٹھ دن کی مہلت مانگ لی، الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جے یو آ ئی…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس 18ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی…

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انٹرا پارٹی الیکشن کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کے ممبران نثار درانی، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی…

نیب ترامیم بحال، انٹرا کورٹ اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے 3رکنی بینچ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ عدالت نے3رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم…

انٹرا پارٹی انتخابات

 جمیعت علمائے اسلام ( ف ) نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق الیکشن کمیشن سے مزید وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں جے یو آئی ف کے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا

الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بینچ کی دستیابی پر کیس کی سماعت کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے…

سپریم کورٹ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر آج سماعت کریگی

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان…