ارشد

اس کیٹا گری میں 50 خبریں موجود ہیں

جج خالد ارشد کو فوری لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم

اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کیسز کی سماعت کرنیوالے جج خالد ارشد کو عہدے سے ہٹانے کے بعد فوری طور پر لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ راولپنڈی میں 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے…

گورنر سندھ نے اتنی عزت دی، دل نہیں چاہ رہا کراچی سے جاؤں، ارشد ندیم

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو عزیز آباد کراچی کی مشہور نہاری کھلانے لے گئے۔ اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم گزشتہ روز گورنر سندھ کے مہمان بنے۔…

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر اسٹیج ڈرامہ بن گیا

لاہور(این این آئی) پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی کے نشیب وفراز پر اسٹیج ڈرامہ بھی بن گیا، ڈرامے کا نام ”اچھو نیزے باز” رکھا گیا ہےـ ڈرامہ…

مہوش حیات نے ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے جیولن تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے معروف اداکار کا نام بتایا ہے جو جیولن…

نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم کی بائیو پِک کیلئے امیتابھ بچن کا انتخاب

پیرس اولمپکس 2024 میں بھارت کے لیے سلور میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے امیتابھ بچن کا انتخاب کرلیا۔ سوشل میڈیا پر پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے…

ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب کا ارشد ندیم کیلئے 20 لاکھ روپے کا انعام

پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے لیے ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب مدثر ریاض ملک نے بیس لاکھ کا چیک دے دیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج لاہور کے سفاری پارک پہنچے جہاں قومی…

ارشد ندیم تحفہ

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہاؤس پہنچنے…

ارشد ندیم نے عزم و استقامت کے باعث یہ تمغہ جیتا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اپنے عزم و استقامت اور بہترین کارکردگی کے جذبے کے باعث یہ تمغہ جیتا۔ ارشد ندیم کا کارنامہ قومی فخر ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم…

اتنے امیر اور بھینس کا تحفہ؟ ارشد ندیم کا سُسر سے نیا مطالبہ

پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرے سُسر اتنے امیر ہیں، وہ بھینس کی جگہ 5 سے 6 ایکڑ زمین دے دیتے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے سُسر کی جانب سے…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آج جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی

پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے آج آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ اولمپکس میں 40 سال…