ادویات
گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری، قیمتیں بڑھ گئیں
چین میں گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری کے نتیجے میں پاکستان میں گدھوں کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمت 3 لاکھ روپے…
ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کا اختیار واپس لیکر نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ
حکومت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت…
انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
فیصل آباد اور ملحقہ علاقوں میں انسانی جانے بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دل کے علاوہ انسانی جان بچانے والی ادویات کے ساتھ ساتھ انسولین کی قیمتوں میں…
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور، ادویات پر بھی ٹیکس عائد
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے ادویات پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے ہربل اور ہومیو پیتھک ادویات پرسیلز ٹیکس کی رعایت ختم کردی اور سیلز…
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے شہری محمد اسلم نے ماہر قانون ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، ڈرگ…
ایک سال میں ادویات 35فیصد تک مہنگی ہو گئیں
ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے، ایک سال کے دوران ادو یات 35 فیصد تک مہنگی ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بلڈ پریشر کی مختلف ا دویات 300 روپے سے…
اینٹی بائیوٹک ادویات پر بڑی پابندی عائد
پنجاب حکومت نے اینٹی بائیوٹک ادویات سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس کے بے جا استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے اینٹی بائیوٹک دواؤں کا بے جا استعمال روکنے…
ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف نے پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کی ہدایت…
ملک کی میڈیسن مارکیٹوں میں اہم ادویات کیسے ناپید ہوئیں؟ ڈریپ نے اہم قدم اٹھا لیا
اسلام آباد: ملک کی میڈیسن مارکیٹوں میں اہم ادویات کیسے ناپید ہوئیں؟ ڈریپ نے اس سلسلے میں تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبائی دفاتر کو ہنگامہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک کی…
موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟
دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا استعمال کرتا ہے جو باعث تشویش ہے۔ ایک حالیہ…