اختتام

اس کیٹا گری میں 9 خبریں موجود ہیں

مودی نے جنگ کی ابتدا کر دی، اختتام اب پاکستان کرے گا: شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کے میزائل حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اب اس کا اختتام…

وساکھی میلہ تقریبات اختتام پذیر، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 ننکانہ صاحب میں وساکھی میلے کی تقریبات ارداس اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر اور اختتامی ارداس میں ملک پاکستان میں امن، سلامتی اورخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ سکھ یاتری ننکانہ صاحب سے کرتار پورکیلئے روانہ ہو گئے، ڈپٹی…

میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ پشاور میں اختتام پذیر

پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ایونٹ ’’میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ‘‘ کا چھٹا ایڈیشن تین روزہ بھرپور سرگرمیوں، ثقافتی تقریبات اور کامیاب شخصیات کے اعزاز میں ایک شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ مکمل ہوا۔ یہ سمٹ زرعی یونیورسٹی پشاور میں…

بحرہ عرب میں پاک بحریہ کی امن مشق اختتام پذیر

بحرہ عرب میں جاری پاک بحریہ کی امن مشق اختتام پذیر ہو گئی ہے جس میں تقریبا 60 ممالک نے حصہ لیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحری جنگی جہازوں کی جانب سے امن فارمیشن کا شاندار مظاہرہ…

اسلام آباد میراتھن کا اختتام ،جیتنے والوں میں انعامات تقسیم

اسلام آباد میراتھن کا اختتام ہوگیا جس کے بعد جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔ فل میراتھن میں پہلی پوزیشن لینے والے کو ایک لاکھ روپے،ہاف میراتھن میں پہلی پوزیشن لینے والے کو 50ہزار روپے کا انعام دیا…

بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر

ننکانہ صاحب، بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات بھوگ اور اردس کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک اور صوبائی وزیر اقلیتی اموراور پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ…

ملک بھر میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئے

اسلام آباد: لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے نکلنے والے یوم عاشورہ کے جلوس اختتام پذیر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے شروع ہو کر حسینہ ایرانیاں کھارادر…

کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کیلئے میڈیا ٹریننگ اختتام پذیر، شرکا میں ایوارڈ تقسیم

قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے یونیسیف اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے اسلام آباد میں کم عمری کی شادی سے متعلق میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب اور انعامات کی تقسیم کی میزبانی کی۔ تقریب کی…

خضدار کرکٹ چیمپئنز لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

خضدار کرکٹ چیمپئنزلیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، فائنل خضدار سلطانز اور حب ہیروز کے درمیان کھیلا گیاجو خضدار سلطانز نے جیت لیا۔ پاک فوج ملک کو محفوظ بنانےاور فلاحی کام کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ کیلئے…