احکامات
حکومت چینی 164 روپے فروخت کرنے کے احکامات واپس لے، صدر انجمن تاجران
صدرانجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت چینی 164روپے فروخت کرنے کے احکامات واپس لے۔ صدرانجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ چینی کے بحران کے ذمہ دار مل مالکان اور حکومت ہے، حکومت کی غلط پالیسی کی…
چنگ چی اور لوڈررکشہ ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات
چنگ چی اور لوڈر رکشہ ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ سی ٹی او لاہور نے چنگ چی ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کئے،ایک ہفتے تک آگاہی مہم چلائی جائیگی،بعدازاں کارروائی ہوگی۔…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سڑکوں اور صحت کے مراکز کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کے احکامات
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں زیرتعمیر سڑکوں اور صحت کے مراکز کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب بھر…
فیض حمید کے غیر قانونی احکامات ماننے والے افسران کیخلاف بھی ایکشن لیا جائے گا، حارث نواز
کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ جنرل ر فیض حمید کے غیرقانونی احکامات ماننے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ سابق وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے اپنے…
وفاقی وزارتوں نے ای آفس کے استعمال پہ وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے
اسلام آباد(شہزاد پراچہ) وفاقی وزارتوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حکم کو نظر انداز کر دیا، وزارتوں میں بیٹھے افسران ای آفس کے ذریعہ سرکاری فائلیں نکالنے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپریل 2024 میں 40 وفاقی…
سیالکوٹ ائیر پورٹ پر امیگریشن کاؤنٹرز میں اضافے کے احکامات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ائیرپورٹ حکام اور سیکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات کی۔وزیرداخلہ محسن نقوی کو ائیرپورٹ سیکیورٹی حکام…
حکومتی احکامات کی پاسداری نہ ہونے پر ایکس پرپابندی ضروری تھی، وزارت داخلہ
وفاقی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔ وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں درخواست کو خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ…