ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 344 خبریں موجود ہیں

خلا میں دنیا کا پہلا ڈنر، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے!

امریکا نے انسانوں کو خلا میں پہلا ڈنر کرانے کی پیشکش کی ہے تاہم خواہشمند پہلے قیمت جان لیں کیونکہ ان کے ہوش اڑ جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی لگژری اسپیس سیاحتی کمپنی نے ایڈونچر کے…

رمضان اور عید کیسے منائیں؟ گوگل نے حیران کر دیا

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ رمضان کا مہینہ بہتر طور پر گزارنے اور عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے گوگل شان دار طور سے آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ گوگل نے اپنے صارفین کو رمضان…

آپ کے اینڈرائیڈ فون پر واٹس ایپ مختلف کیوں نظر آ رہا ہے؟

اگر آپ اینڈرائیڈ کے صارف ہیں تو واٹس ایپ آپ کو نمایاں حد تک تبدیل نظر آ رہا ہوگا، دراصل میٹا نے اسے تبدیل کر دیا ہے۔ خبر ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے واٹس ایپ کے یوزر انٹرفیس کی…

گیلے موبائل فون کو خشک کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟

اسمارٹ فون انتہائی قیمتی ہوتے ہیں جو بعض اوقات پانی یا دوسری مائع شے گرنے سے گیلے ہو جاتے ہیں ان کے خشک کرنے کے درست طریقے کمپنیز نے تجویز کیے ہیں۔ اسمارٹ فون موجودہ وقت کی ضرورت اور آج…

یوٹیوب صارفین نئی تبدیلی کیلئے تیار رہیں

نیو یارک امریکی آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں ٹی وی ایپ کا نیا ڈیزائن دوبارہ متعارف کرائے گا، اس اقدام سے صارفین کو ایک نئی…

دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہ

اسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل طور پر حاصل نہ کرسکا اور تباہ ہوگیا۔ دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون…

کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارف

دنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی کو محفوظ بنانا ہے۔ کے مطابق اس مقصد کے لیے گوگل نے…

پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ اڑن طشتری یا پھر خلائی اسٹرکچر؟

ویلز میں ایک پہاڑی کی چوٹی پر ایک پراسرار ستون نے ہر کسی کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے، بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ اسے کسی اجنبی نے بنایا تھا۔ راہگیروں کی جانب سے ویلز میں ہی -آن-وائی…

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشن کو پیچھے چھوڑدیا

حیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔ موبائل ایپس کی تجزیہ کار کمپنی سینسر ٹاور سے حاصل ہونے…

ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل امریکی ایوان نمائندگان میں منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹک ٹاک پر کریک ڈاؤن بل کے حق میں 352 پڑے جبکہ مخالفت میں صرف 65…