پاکستان

اس کیٹا گری میں 2159 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کا مختلف شعبوں سے مکمل ٹیکس وصولی کا مطالبہ

اسلام آباد: حکومت سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مختلف شعبوں سے مکمل ٹیکس وصولی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا پہلا روز ہوا اور نگران وزیر خزانہ…

ن لیگ، آئی پی پی،پرویزخٹک اور اہم کیو ایم ملکر حکومت بنائے گی،فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ن لیگ، آئی پی پی،پرویزخٹک اور ایم کیو ایم مل کر حکومت بنائیں گی۔ ہم نیوز کے پروگرام ”ہم دیکھیں گے منصورعلی خان کے ساتھ ”میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا…

نامور سیاستدان (ن )لیگ میں شامل

سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ضلع مظفر گڑھ سے سابق ایم…

میں شہید بینظیر بھٹو کا بیٹا ہوں اور میری مخالف بیروزگاری اورمہنگائی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں تاکہ عوام آپس میں متحد نہ ہوسکیں، الیکشن کے نتائج پہلے سے کمرے میں بیٹھ کر تیار کرنے اور…

خیبر پختونخوا میں شدید زلزلہ

خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر…

بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل کر دیا گیا ۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کانام 190 ملین پاونڈ سیکنڈل کے…

سردار ذوالفقار علی خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

چکوال: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 9 مئی کے قابل مزمت…

نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئےاڈیالہ جیل پہنچ گئی

احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔  تفصیلات کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے مقدمے میں شامل…

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک سعودی عرب میں باہمی تعاون کو فروغ دینے اور پاکستانی افرادی قوت کے لیے روزگار کے مواقع تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کریں گے۔ تفصیلات…

16 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے…