پاکستان

اس کیٹا گری میں 2159 خبریں موجود ہیں

ملک میں امید کا فقدان ہے، الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

رواں سال پنجاب کے عوام کیلئے آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پنجاب حکومت نے سرکاری گندم سے تیار کئے جانے والے 10کلو آٹے کے تھیلے کی 1374 روپے ایکس مل قیمت مقرر کر دی۔ عوام کو 10کلو آٹے کا تھیلا 1399 روپے کے لگ بھگ ملے گا جبکہ ایک کلو آٹا…

ممکنہ گرفتاری ، بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں جہاں انہوں…

عازمین حج کیلئے خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

عازمین حج کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہو گا۔ حکام کی جانب سے ڈالر مہنگا ہونے کے باوجود حج کے اخراجات کم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ سال…

دُھند کے باعث پشاور سے برہان تک بند کی گئی موٹروے کھول دی گئی، پولیس

دُھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث بند کی گئی پشاور سے برہان تک بند کی گئی موٹروے آمدورفت کیلئے کھول دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے آج صبح پشاور سے برھان تک موٹروے…

لاہور میں بزرگ شہری کو گاڑی سے نکال کر جوتے مارنے کا افسوسناک واقعہ

لاہور کے علاقے سندر میں بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، ملزمان نے شہری کو 100جوتے مارے اور فرار ہوگئے۔ لاہور کے علاقے سندر میں بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس…

ملک بھر میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: ملک بھر میں آج موسم سرد جبکہ میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے آج کے موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے کچھ میدانی…

اپنی موبائل سم استمال نہ کرنے والے اب جرمانہ دیں گے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے اپنی موبائل سم استعمال نہ کرنے والے صارفین پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں سیلولر موبائل آپریٹرز عوام…

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، سپاہی سمیت 3 افراد شہید

ڈیرہ آئی خان: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں دہشتگروں کی فائرنگ سے سپاہی سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان…

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مارا گیا

خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں آپریشن کے دوران دہشتگرد قدرت شاہ مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر…