انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 106 خبریں موجود ہیں

افغانستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی ، 33 افراد جاں بحق

افغانستان میں کئی روز سے جاری موسلادھار بارشوں اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔ محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ترجمان کے مطابق بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تقریباً 600 مکانات جزوی…

عادل راجہ برطانوی عدالت میں ہتک عزت کیس ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

متنازع یوٹیوبرعادل راجہ برطانوی عدالت میں ہتک عزت کیس میں اپیلیں ہارگئے،عدالت نے 10ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا۔ عادل راجا اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد کی جانب سے برطانوی عدالت میں دائرکردہ ہتک عزت کا مقدمے کو خارج کروانے…

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر 2 نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر صبح 5 بجے…

اسرائیل پر حملہ ، ایران ، لبنان اور فلسطینی میں جشن

اسرائیل پر ایران کے حملوں پر ایران اور لبنان میں شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا ، تہران میں شہری خوشی مناتے ہوئے ایرانی پرچم لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ جشن منانے والوں نے بینرز بھی لہرائے جن پر اسرائیلیوں…

ایران پر جارحانہ آپریشن میں ساتھ نہیں دینگے ، جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیر اعظم کو پیغام

ایران کے حملے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ امریکا ایران پر جارحانہ آپریشن میں ساتھ نہیں دے گا۔ ایک امریکی عہدیدار نے امریکی ٹی…

نیپال کے بیٹر دیپندر سنگھ ایری نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیئے

نیپال کے کرکٹر دیپندر سنگھ ایری نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیئے۔ دیپندر سنگھ نے یہ کارنامہ قطر کے خلاف اے سی سی پریمیئر کپ میں انجام دیا ، انہوں…

ایران حملہ

ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور کروز میزائل سے حملہ کر دیا، اسرائیل نے امریکا اور اردن کی مدد سے متعدد ایرانی میزائل مار گرائے۔ ایران…

چینی سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کے لیے وسیع پیمانے پر فوٹوونک چپلیٹ تیار کرلی

بیجنگ (شِنہوا) چینی سائنسدانوں نے روایتی الیکٹرانک ٹرانزسٹرز کی بجائے فوٹوونکس پر مبنی انقلابی مصنوعی ذہانت (اے آئی) چپ ڈیزائن کی ہے، جس سے وسیع پیمانے پر فوٹوونک کمپیوٹنگ اور حقیقی دنیا کے لیے موثر اے آئی ایپلی کیشنز کی…

بھارت کا لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا منصوبہ

بھارتی حکومت نے لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا خطرناک منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارتی حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے باعث لداخ کے عوام شدید پریشانی کا شکار اور لداخ کے عوام کی شناخت…

سعودی عرب میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان

سعودی عرب کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ قومی مرکز موسمیات نے اتوارسے بدھ تک چار ریجن میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ان چار ریجنز میں ریاض،…