انٹرنیشنل
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ مسلم دشمنی میں اندھے، مسلم رکن کو گالیاں دے دیں (ویڈیو)
نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ مسلم دشمنی میں اندھے ہو گئے، مسلم رکن کو اجلاس میں تقریر کے دوران گالیاں دے دیں۔ مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی ایوان تک پہنچ گئی، بی جے پی کے رکن…
رواں برس کا 16 واں سمندری طوفان امریکی ریاست کے قریب –
رواں برس کا 16 واں تباہ کن سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ شمالی کیرولائنا سے ٹکرانے والا ہے، تین امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان اوفیلیا جمعہ کے روز طاقت ور ہو…
نیتن یاہو کی تقریر کے دوران ہال خالی، اسرائیل اقوام متحدہ میں اپنی آواز کھو بیٹھا
نیویارک: اسرائیل اقوام متحدہ میں اپنی آواز کھو بیٹھا ہے، اس وقت ایک عبرت ناک منظر دیکھنے کو ملا جب بن یامین نیتن یاہو کی تقریر کے دوران ہال خالی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین…
’ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری‘
ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرمینل 3 سے سفر کرنے والے ایمریٹس کے مسافر بہت جلد ہی بائیو میٹرک اور چہرے کی شناخت کے نظام کے نفاذ کی بدولت پاسپورٹ کے…
’دبئی میں اب روبوٹ کچرا اُٹھائیں گے‘
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کچرا جمع کرنے کے امور اب روبوٹ انجام دیں گے، پہلی بار ڈرون روبوٹ کو تیرتے سمندری کچرے کو جمع کرنے کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے…
جسٹن ٹروڈو کے الزامات پر جامع تحقیقات اور احتساب چاہتے ہیں: انٹونی بلنکن
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا جسٹن ٹروڈو کے الزامات پر جامع تحقیقات اور احتساب چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطاابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جمعہ کو کہا کہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو…
میکسیکو پولیس نے شیطانی گڑیا ’چکی‘ کو ہتھکڑیاں پہنا دیں
میکسیکو سٹی: ڈراؤنی فلموں میں ناظرین کو اپنی دہشت کی اسیر بنانے والی شیطانی گڑیا ’چکی‘ حقیقت میں گرفت میں آ گئی، میکسیکو پولیس نے چکی کو گرفتار کر کے ہتھکڑیاں پہنا دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چکی…
’چینی خاتون بیک وقت 16 ملازمتوں سے تنخواہ لینے پر گرفتار‘
چائنہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو عدالت کی جانب سے اُس وقت سزا سنادی گئی، جب معلوم ہوا کہ خاتون نے بیک وقت 16 اداروں میں ملازمت کی، مگر دفتری امور انجام نہیں دیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں…
جسٹن ٹروڈو نے بڑا انکشاف کردیا
اوٹاوا: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈا نے بھارت کو سکھ رہنما کے قتل کی تفصیلات ہفتوں پہلے ہی بتادی تھیں، چاہتے ہیں بھارت اس معاملے پر تعاون کرے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے…
مسلسل 11 سال جاگنے والی خاتون، حیران کُن انکشاف
ویتنام کے قوانگ گائی علاقہ سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ خاتون نے حیرت انگیز انکشاف کرکے سب کی توجہ کا رخ اپنی جانب موڑ لیا، اُنہوں نے کہا کہ وہ 11سال سے زائد عرصے میں ایک رات بھی نہیں…