اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 993 خبریں موجود ہیں

فیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں۔ منگل کو جاری تحریری فیصلے…

سائفر کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درج دہشتگردی کے 3 مقدمات پردلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے سائفر کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج دہشتگردی کے 3 مقدمات پردلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت…

سائفر کیس،جیل میں ٹرائل پر حکم امتناع جاری، ہائی کورٹ کا 16 نومبر تک سماعت روکنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے ٹرائل میں 16 نومبر تک حکم امتناع جاری کرتے ہوئے پرسوں تک سماعت روکنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اوپن کورٹ…

عازمین حج کیلئے خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)عازمین حج کیلئے خوشخبری سامنے آگئی، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا۔حکام کی جانب سے ڈالر مہنگا ہونے کے باوجود حج کے اخراجات کم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ…

سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظورکرلی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے سینیٹر رضا ربانی اور سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد کی مخالفت کے باوجود آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…

نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئےاڈیالہ جیل پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جس پر نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کے…

چین نے خنجراب پاس 4 ماہ کیلئے بند کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چینی حکومت نے خنجراب پاس کو سردیوں میں 4 ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے، تقریباً ایک ماہ قبل یہ راستہ سال بھر کھلا رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق…

اسد عمر کا سیاست مکمل طور پرچھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے رہا ہوں۔سوشل میڈیا پر…

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو مختلف قسم کی…