انٹرٹینمنٹ

اس کیٹا گری میں 141 خبریں موجود ہیں

خیبر پختونخوا میں بارش ، چھتیں گرنے 14 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں کے نتیجے میں حادثات کے دوران 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لوئر دیرکے علاقے لقمان بانڈا میں بارش کی وجہ سے بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 6…

سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی

سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی، سندھ بھرمیں پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی پرپابندی ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا اور ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں…

گھر وں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

چین نے دنیا بھر میں سو لر پینل کی سپلائی بڑھا کر ریٹ ناقابل یقین حد تک گرا دیئے ہیں۔ بڑے سولر نظام میں 60 فیصد لاگت سولر پینلز کی شمار ہوتی ہے لیکن3 واٹ سے چھوٹے نظام میں پینلز…

کرکٹ کی دنیا سوگ میں ڈوب گئی

انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کے سب سے بڑے اسپن باؤلر ڈیرک انڈر ووڈ کا 78 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ انڈر ووڈ، جس نے 1966 اور 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں،…

عادل راجہ قانونی شکست کے بعد بے نقاب

عادل راجہ کی قانونی شکست نے بے بنیاد بیانیہ بے نقاب کر دیا۔ برطانوی عدالت نے بھی عادل راجہ کو سرٹیفائیڈ جھوٹا اور فراڈیا قرار دے دیا،عادل راجہ فیک نیوز کی علامت بن گیا۔ پاک آرمی میں کورٹ مارشل شدہ…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برینٹ فیوچر 70 سینٹس یا تقریباً 0.8 فیصد گر کر 89.75 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ فیوچر کی قیمت 74 سینٹ یا…

زمین کو بچانے کیلئے صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ

ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایجنسی نے ترقی یافتہ ممالک…

سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی،اعلیٰ سطحی سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا استقبال کیا،سعودی وفد میں وزیر ماحولیات، پانی و زراعت اوروزیر صنعت و معدنی وسائل شامل…

ہم تو منت ہی کر سکتے ہیں کہ بس اب آگے بڑھیں، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم تو منت ہی کر سکتے ہیں کہ بس اب آگے بڑھیں، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھ کر ٹمپریچر نیچے نہیں آسکتا۔ لاہور میں انسداد…

موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس لگوانے والے شہریوں کیلئے اہم خبرآگئی

محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹس کی فیس وصولی بند کردی،شہری اب خود نمبر پلیٹس بنوائیں گے۔ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ اب ہر شہری اپنی موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس خود بنواسکیں گے، محکمہ ایکسائز نے تیس…