انٹرٹینمنٹ

اس کیٹا گری میں 496 خبریں موجود ہیں

یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا

یورپی پارلیمنٹ نے فردِ واحد کے لیے یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں کام اور رہائش کے لیے اجازت نامے کا حصول آسان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے یورپی کونسل…

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ گردشی قرض کو روکنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی صدارت میں پاور سیکٹر کے چیلنجز سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں اجلاس میں پاور…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، مری، گلیات اور گردو نواح…

افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے قابل مذمت ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور امید ہے افغانستان دوبارہ دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں بنے گا۔ افغان…

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی سے متعلق پاکستان سے مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کرپٹو کرنسی اور دیگر آن لائن ٹریڈنگ کو ریگولرائز کر کے ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی مذاکرات آخری…

میڈیا کے مثبت کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا، امام کعبہ

ریاض: امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ اعتدال کو فروغ دینے اور غلط فہمیوں کو حتم کرنے کے لیے میڈیا کے مثبت کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مکہ مکرمہ میں…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے علاقوں پشین، دالبندین، نوشکی سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں…

شیر افضل مروت نے متنازع بیان پر معذرت کر لی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس میں پارٹی رہنما شیر افضل مروت نے متنازع بیان دینے پر معذرت کر لی۔  چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس میں کور کمیٹی اراکین نے…

وزیر اعظم کی پی ایس ایل 9 کی فاتح ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 2024 جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ یہ کسی ایک ٹیم کی نہیں پاکستان…

پی ایس ایل 9، عماد وسیم مین آف دی میچ، شاداب خان بہترین کھلاڑی قرار پائے

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز عماد وسیم بہترین آل راؤنڈر کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ پی ایس ایل 9 کا فائنل جیتنے والی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو ٹورنامنٹ کا بہترین…