کاروبار

اس کیٹا گری میں 1520 خبریں موجود ہیں

رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہ

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رمضان المبارک میں شتر بے مہار کی طرح…

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: عوام پر پھر سے بجلی بم گرانے کی تیاری کی جارہی ہے، گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام کے لیے نئی حکومت کے آنے کے بعد بھی…

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ غیرقانونی قرار

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ ترجمان اوگرا کے مطابق ایل پی جی مالیکیولز کا ملک میں وافر ذخیرہ موجود ہے ایل پی جی کی قیمتوں میں…

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اگلے ڈیڑھ ماہ کیلئے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا کہنا ہے جنوری…

افطار میں فروٹ چاٹ کی تیاری جیب پر بہت بھاری پڑنے لگی

منافع خوروں نے تمام پھلوں کے ریٹ ڈبل کردیئے، جس کے بعد افطار میں فروٹ چاٹ کی تیاری جیب پر بہت بھاری پڑنے لگی ہے، کیلا، امرود ، خربوزہ پہنچ سے باہر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26…

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی : نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا، بینکوں کیلئے شرح سود میں کوئی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔.تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آج اگلے ڈیڑھ ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، معاشی ماہرین…

سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے بُری خبر

سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے بُری خبر ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے آئندہ مالی سال سے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی…

صرافہ بازار کے 2 دکاندار اپنے ساتھیوں کا کروڑوں کا سونا لیکر فرار

دو ملزمان دھوکے سے صرافہ بازار کے دکانداروں کا کروڑوں روپے کا سونا لیکر فرار ہوگئے دونوں مارکیٹ میں ہی کام کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں صرافہ بازار کے دکاندار اپنی کروڑوں کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔…

سندھ حکومت کا گندم خریداری سے متعلق اہم فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گندم خریداری کا عمل 20 مارچ سے شروع کرنے فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گندم…