دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 143 خبریں موجود ہیں

اچھا کھانا نہ بنانے پر شوہر بیوی سے جان چھڑانے کیلئے عدالت جا پہنچا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں اچھا کھانا نہ بنانے پر شوہر نے بیوی سے جان چھڑانے کے لیے عدالت کا رخ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک شوہر بیوی کے اچھا کھانا نہ بنانے پر اس…

برطانوی اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلجنس روبوٹ کو پرنسپل مقرر کردیا

لندن(این این آئی)آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ٹیکنالوجی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، برطانیہ کے ایک اسکول نے ایک AI روبوٹ ایبیگیل بیلی(Abigail Bailey) کو پرنسپل مقرر کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ویسٹ سسیکس کے کوٹیس مور اسکول نے ہیڈ ماسٹر…

2 ہزار سال پہلے بھی خواتین میک اپ کرتی تھیں؟ ثبوت سامنے آ گئے

کراچی(این این آئی)مارکیٹوں میں وہی چیز خرید و فروخت کے لیے لائی جاتی ہے جسے انسان استعمال کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 2 ہزار سال پرانی میک اپ کی دکان دریافت کی ہے۔رپورٹس…

3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیا

مارسیلز(این این آئی)انٹرنیٹ پر ایک ویڈیووائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طوطے نے پولیس اہلکاروں اپنی شناخت کرائی اور اپنے مالک کو ڈھونڈ لیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مغربی افریقی سرمئی طوطا جسے تین سال قبل فرانس میں…

نو بیاہتا جوڑا شادی کا فوٹو شوٹ کروانے پیٹرول پمپ پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر نبیل نامی فوٹوگرافی پیج پر سلمان اور سحر نامی ایک جوڑے کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ان تصاویر میں دلہا دلہن…

موت کی پیشگوئی کے بعد نجومی کے چاکلیٹ کھلانے پر خاتون کا انتقال

میسیو(این این آئی)ایک 27 سالہ برازیلین خاتون ایک مقامی خانہ بدوش نجومی خاتون کے پاس گئیں جس نے خاتون کی قریبی موت کی پیشگوئی کی اور 1 دن بعد ہی خاتون کا انتقال ہوگیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی…

9 بچوں کے باپ اور 11 بچوں کی ماں نے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی

سانگھڑ (این این آئی)ضلع سانگھڑ میں 9 بچوں کے باپ نے 11 بچوں کی ماں سے پسند کی شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 47 سالہ رانی بھیل کو 11 بچوں کے ہمراہ ان کے سابقہ شوہر نے گھر سے نکال…

گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ، نیکیاں فروخت کرنے والے شخص گرفتار ، مقدمہ درج

گجرات(این این آئی)گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ پیش آیا جہاں نیکیاں فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم 10 روپے کے عوض ایک لاکھ نیکیاں، 100 روپے کے عوض ایک کروڑ نیکیاں،…

محبت میں ناکامی پر ڈاکو بنا، کراچی میں بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزم کے رشتہ داروں کا بیان

کراچی(این این آئی)کورنگی میں نجی بینک کی کیش وین کو لوٹنے کی واردات میں ملوث ملزم زوہیب کو ابھی تک گرفتار نہیں کیاجاسکا۔تفتیشی حکام کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کا ملازم زوہیب 10 ماہ سے کراچی میں نوکری کررہا تھا…

آپریشن میں مریض کے پیٹ سے ائیر فون، مقناطیس اور اسکریو سمیت دیگر چیزیں نکل آئیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے مریض کے پیٹ سے ائیر فون، مقناطیس اور اسکریو سمیت 40 کے قریب چیزیں نکال لیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست پنجاب کے شہر موگا سے تعلق رکھنے والے…