dhanaknews

اس کیٹا گری میں 11377 خبریں موجود ہیں

جو بائیڈن نے 6 بلین ڈالر کا قرض معاف کر دیا

واشنگٹن: صدارتی انتخاب کاسال، امریکی صدر جوبائیڈن نے پبلک سروس ورکرز کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اساتذہ، نرسز، فائر فائٹرز کے 6 ارب ڈالر کے قرضے معاف کردیے، پبلک…

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہ

امریکا نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کل سیکیورٹی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پیش کریگا، امریکا کی…

پاک بحریہ کی میری ٹائم ایجنسی کے جہاز اور 8 بھارتی کشتیوں کے درمیان جھڑپ

پاکستان کے خصوسی اقتصادی زون میں حدود کی خلاف ورزی پر پاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہازکا بھارتی ماہی گیروں کی آٹھ کشتیوں کے ساتھ مقابلہ ہوا جس دوران ایک میری ٹائم سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ دو…

قومی ٹیم کی کوچنگ، پی سی بی نے غیرملکی کوچز سے رابطے تیز کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے غیر ملکی کوچز سے رابطے تیز کردیے لیکن تاحال کوئی نام فائنل نہیں ہو سکا۔ پی سی بی نے سابق آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن سے ڈیل فائنل نہ ہونے…

پاکستان میں مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پاکستان میں مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ہونڈا سٹی کے 2 ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سٹی ایم ٹی…

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں…

این اے 119 میں ضمنی انتخاب، 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے قومی اسمبلی کے…

امریکی ارکان کانگریس کی بھارت کیجانب سے مذہبی برادریوں کی توہین پر تشویش

واشنگٹن: امریکی ارکان کانگریس نے بھارت کی طرف سے مذہبی برادریوں کی توہین پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ارکان نے بھارتی حکومت سے حملوں کے ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کا…

پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران  پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ میں اکانومی اور چھوٹی گاڑیوں کی درآمدات میں…

پولینڈ میں بھی کسان سڑکوں پر نکل آئے

وارسا: پولینڈ میں بھی کسان حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولینڈ میں کسانوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا اور ملک بھر میں مظاہرین نے اہم شاہراہیں بند کر…