dhanaknews

اس کیٹا گری میں 11377 خبریں موجود ہیں

برطانوی شہزادی نے اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کردی

سرجری کے بعد برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے دوبارہ سے اپنے فرائض کی انجام دہی کی طرف لوٹنا شروع کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے شاہی محل سے ہی ’چائلڈ کیرئیر پروجیکٹ‘ سے…

پیاز، آٹا اور چینی سمیت 17 اشیاء سستی ہو گئیں

ٹماٹر، پیاز، آلو، لہسن، دال ماش، آٹا اور چینی سمیت 17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر1.13 فیصدکی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر29.06 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے، ہفتہ رفتہ میں روزمرہ استعمال…

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی نوٹیفکیشن کالعدم قرار د یتے ہوئے کہا کہ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیلیں منظور کی جاتی ہیں۔ شوکت عزیز صدیقی کو ریٹائرڈ جج…

دنیا کی سب سے چھوٹی نسل کے ہرن کی پیدائش

سان ڈیاگو کے چڑیا گھر میں دُنیا کی سب سے چھوٹی نسل کے ہرن ’ڈِک ڈِک‘ کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے چڑیا گھر نے دُنیا…

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بس نے روند ڈالا، درد ناک ویڈیو

بھارتی حیدرآباد کی ریاست تلنگانہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب تیز رفتاری کے سبب موٹر سائیکل سوار بس کو اووٹیک کرتے ہوئے بس کی زد میں آگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افسوسناک واقعے میں موٹر سائیکل…

رواں مالی سال کے 8 ماہ میں پاکستان نے کتنے ارب کا بیرونی قرض حاصل کیا؟

اسلام آباد: رواں مالی سال کے آٹھ ماہ میں پاکستان نے 6 ارب سڑسٹھ کروڑ اسی لاکھ ڈالر بیرونی قرض حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن نے رواں مالی سال کے 8ماہ میں بیرونی قرض کی تفصیلات جاری…

انتخابات میں شکست کے خوف سے مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار –

بھارت میں جوں جوں انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے، مودی سرکار اپنی شکست کو دیکھتے ہوئےاوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی ہے۔ انتخابات میں شکست کے خوف سے مودی سرکاربوکھلاہٹ کا شکار ہے ،بھارت میں جوں جوں انتخابات کاوقت قریب آرہاہےمودی…

گھر میں گھسنے والے چور کی ماں بیٹی نے درگت بنادی، ویڈیو دیکھئے

بھارتی حیدرآباد میں ایک اسلحہ بردار ڈکیت کو ماں بیٹی نے دن میں تارے دکھا دیئے، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک اسلحہ سے لیس چور جس…

تمباکو مصنوعات پر یکساں ٹیکس کی آئی ایم ایف کی سفارشات کا خیرمقدم –

اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک کیپٹل کالنگ نے ان رپورٹس کا خیر مقدم کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مقامی اور غیر ملکی سگریٹ مینوفیکچررز دونوں پر یکساں ایکسائز ریٹ عائد کرنے…

غزہ کے فلسطینیوں کیلئے جانوروں کا کھانا بھی ختم ہوگیا

اسرائیل بھوک اور غذا کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا، غزہ کے شمال میں فلسطینی اپنے بچوں کو جانوروں کی غذا دینے پر مجبور تھے لیکن اب جانوروں کا کھانا بھی ختم ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا…