
کراچی میں نیگلیریا سے ایک ہفتے کے دوران 3 واقعات سامنے آئے۔
ترجمان صحت کے مطابق انتقال کرنے میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں۔
ترجمان کے مطابق خاتون قیوم آباد کورنگی کے علاقے جو گلشن اقبال میں واقع نجی اسپتال میں اپنے والد کی تیمارداری کر رہی تھی، انہوں نے ہسپتال میں وضو کیا جس کے بعد شام کو ان کی طبیعت خراب ہوئی، خاتون کو جناح اسپتال جایا گیا۔ جہاں نیگلیریا کی تصدیق کرنا
خیال رہے کہ نیگلیریاکا جرثومہ صاف پانی میں کلورین کی کمی کے لیے افزائش پاتا ہے۔