
آپ سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اب عمران خان سے کوئی بات نہیں کرے گا، عمران خان کو اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے بات کریں۔
ایک بیان میں عمران کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ خان کی وجہ سے ہیں۔
کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے، عمران خان کہنے پر کراچی میں بسوں کو آگ لگائی۔