0

ادارہ قومی بچت کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجراء کا فیصلہ

اسلام آ باد (این پی) ادارہ قومی اسلامی نے 4نئی پروڈکٹس کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے،سریہ کاروں کو 12.84 فیصد سے 20.80 فیصد تک منافع گا،ثروا اسلامک ٹرم اکونٹنے پر منافع کی شرح 20.80 فیصد ہے۔ تحقیق کے مطابق اسلامک ٹرم اکونٹ میں تین سرمایہ کاری بھی جا سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply