0

کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے کو اتار لیا گیا

پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 نے صبح 8 بج کر 44 منٹ پر جناح ایئرپورٹ کراچی سے کوئٹہ کے لیے ٹیک آف کیا/ فوٹو
پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 نے صبح 8 بج کر 44 منٹ پر جناح ایئرپورٹ کراچی سے کوئٹہ کے لیے ٹیک آف کیا/ فوٹو

کراچی سے کوئٹہ کے لیے قومی ایئرلائن کی پرواز 17 منٹ کے بعد واپس اتار لی گئی۔

پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 نے صبح 8 بج کر 44 منٹ پر جناح ائیرپورٹ کراچی سے کوئٹہ کے لیے ٹیک آف

اڑان کے 5 منٹ بعد طیارہ 500 فٹ کی رقم پر پائلٹ نے کنٹرول کو واپسی کی اطلاع دی، پرواز کے 17 منٹ بعد بلند پرواز 9 بجے کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر واپسی کرائی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کی واپسی پرندہ ٹکرانے سے ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply