0

پارٹی چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے، بزدل عدت بھی پوری نہیں کررہے: شیخ رشید

9 مئی کے حقیقی سازشی مجرموں کو بے دردی سے سزائیں دیں: سربراہ عوامی مسلم لیگ — فوٹو:فائل
9 مئی کے حقیقی سازشی مجرموں کو بے دردی سے سزائیں دیں: سربراہ عوامی مسلم لیگ — فوٹو:فائل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے اور بزدل عدت بھی نہیں ہے۔

اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں بلو کے گھر دیکھ رہے ہیں، یہ پارٹی میں بھی ڈوب جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے میں میراتھن لگ گیا اور بزدل عدت بھی پوری نہیں، ہردور میں مندوں اور مفاہمت پرستوں کی پارٹی ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں بکنے اور جمعہ کو جمعہ بازار لگا، 9 مئی کے حقیقی مجرم مجرموں کو سزائیں دی گئیں۔

9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرچکے جن میں شیریں مزاری بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply