0

فرخ حبیب، یاسمین راشد اور محمود الرشید کی ضمانتیں خارج

عدالت نے فواد چوہدری اور راجہ شکیل زمان کی عبوری ضمانت میں 3 جون تک توسیع کردی/ فائل فوٹو
عدالت نے فواد چوہدری اور راجہ شکیل زمان کی عبوری ضمانت میں 3 جون تک توسیع کردی/ فائل فوٹو

لاہور کی عدالت نے پی ٹی آئی سربراہ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظل شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے فرخ حبیب، یاسمین راشد اور محمودالرشید کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

عدالت نے تینوں سربراہوں کی جانب سے کیس کی عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت خارج کردی۔

عدالت نے فواد چوہدری اور راجہ شکیل زمان کی عبوری ضمانت میں 3 جون تک توسیع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply